the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.youtube.com/watch?v=AGCG7vO5lHs
روہتک،16مارچ(ایجنسی) روہتک کے رٹھال Rithal villageگاؤں میں ایک کبڈی کھلاڑی کا دن دہاڑے قتل ہوا ہے. قتل کا یہ واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوا ہے- جس میں اسکوٹی پر سوار دو افراد نے Sukhvinder نام کے کھلاڑی کو تین گولیاں ماریں. ان مسلح افراد نے کھلاڑی کو پہلے سینے میں اور پھر پیشانی پر گولی



ماری.
یہ واقعہ منگل کا ہے جب وہ کھلاڑی سڑک سے گزر رہا تھا اور تبھی دو اسکوٹی سوار اس کے سامنے آ گئے اور اس فائرنگ کر دی. کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ کھلاڑی کو گولی مارنے سے پہلے مسلح افراد نے روکی بھی کی تھی. فی الحال ملزم فرار ہیں. پولیس کی تحقیقات میں مصروف ہے.
وہ 30 منٹ تک سڑک کنارے پڑا رہا، جب تک کہ اس کا بھائی مدد لے کر نہیں پہنچا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.